Saturday, April 17, 2021

متحدہ عرب امارات کے دارالخلافہ ابوظہبی میں کورونا کووڈ ۔ 19 کی ویکسین لگانے کا آغاز

ابو ظہبی نے اپنے تمام شہریوں اور رہائشیوں کو کورونا سے بچاؤ کی ویکسین دینے کی مہم کا آغاز کر دیا ہے۔ اور مارچ کے آخر تک 50 فیصد آبادی کو کو ویکسین لگانے کا ہدف مقرر کیا ہے

متحدہ عرب امارات کی سب سے بڑی ریاست اور دارالحکومت ابو ظہبی نے اپنے تمام شہریوں اور رہائشیوں کو کورونا وارس کووڈ 19 سے بچاؤ کی ویکسین دینے کی مہم کا آغاز کر دیا ہے۔ متحدہ عرب امارات میں نے مارچ کے آخر میں 50 فیصد آبادی کو کو ویکسین لگانے کا ہدف مقرر کیا ہے۔

یو اے ای میں رہائشیوں کے لئے قریبی صحت مرکز کا انتخاب آسان بنانے کیلئے امارات میں محکمہ صحت کے ذریعہ حفاظتی ٹیکوں کے مراکز کی مکمل فہرست شائع کر دی گئی ہے ۔ حفاظتی ویکسین لگانے والے طبعی مراکز ابوظہبی شہر ، ال عین اور ال دھفرا میں موجود ہیں۔

کچھ طبعی ماہرین کے مطابق حاملہ خواتین، دودھ پلانے والی ماؤں، خواتین اگلے تین ماہ میں حاملہ بننے کی خواہش رکھنے والی خواتین ، اٹھارہ سال سے کم عمر بچوں اور امیونو بیماریوں میں مبتلا لوگوں کو یہ ویکسین حاصل کرنے سے اجتناب کرنے کا مشورہ دیتے ہیں۔اس حوالے سے مذید انفارمیشن کیلئے اس ویب سائٹ کو دیکھا جا سکتا ہے
https://doh.gov.ae/

پاکستان کے نئے جنگی جہاز کے بارے یہ مضموم بھی پڑھیں

پاکستان کیلئے چین کے جدید ٹائپ – 054 میزائیل بردار فریگیٹ وار شپ

LATEST NEWS

CHINESE NEWS

OUR DEFENCE NEWS SITE

spot_img

INDIAN NEWS