مفتی قوی اور حریم شاہ کی غیر اخلاقی گفتگو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی

اپنے سکینڈلوں کی وجہ سے خبروں میں رہنے والے خود ساختہ عالم دین اور مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے سابق رکن مفتی عبدالقوی کی حریم شاہ کے ساتھ ایک اور ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔ اس ویڈیو میں وہ خواتین سے غیر اخلاقی اور عامیانہ گفتگو کرتے دکھائی دیتے ہیں۔ یاد رے کہ … Continue reading مفتی قوی اور حریم شاہ کی غیر اخلاقی گفتگو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی