ہندوستان کسان ریلی نے دہلی کے لال قلعہ پر اپنا پرچم لہرا دیا۔ دو سکھ نوجوان ہلاک درجنوں زخمی

ہندوستان کا یوم جمہوریہ نریندرا مودی سرکار کیخلاف کسانوں کے احتجاج کا دن بن گیا ۔ آج بھارتی یوم جمہوریہ پر نریندرا مودی کی زرعی پالیسیوں کیخلاف احتجاج کرنے والے ہزاروں کسان اپنے ٹریکٹروں سمیت دارالحکومت دہلی میں داخل ہو گئے۔ مشتعل احتجاجی کسانوں نے دہلی کے لال قلعے پر اپنا پرچم لہرا دیا۔ بھارتی … Continue reading ہندوستان کسان ریلی نے دہلی کے لال قلعہ پر اپنا پرچم لہرا دیا۔ دو سکھ نوجوان ہلاک درجنوں زخمی