دفتری کولیگ لڑکی کی غیر اخلاقی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل کرنے والا گرفتار

اسلام آباد پولیس نے رشتے کے تنازعے پر اپنے دفتری کولیگ لڑکی کو بلیک میل کرنے کیلئے اس کی غیر اخلاقی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل کرنے اور لڑکی کے رہائشی محلے کی دیواروں پر چسپاں کرنے کے الزام میں ایک شخص کو گرفتار کرلیا ہے۔ اسلام آباد پولیس کا کہنا ہے کہ حراست میں … Continue reading دفتری کولیگ لڑکی کی غیر اخلاقی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل کرنے والا گرفتار