Wednesday, June 11, 2025

نریندرا مودی دنیا کو اپنی دہشت گرد اوقات اور اصل تخریب کار چہرہ دکھا رہے ہیں

پاکستان کے وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی بالآخر اپنی دہشت گرد اور امن دشمن اوقات پر آگئے ہیں۔

جیو نیوز کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو کے دوران خواجہ آصف نے نریندر مودی کو جواب دے  دیا۔ انہوں  نے کہا کہ بدقسمتی سے نریندر مودی جیسے لوگ اقتدار میں آکر اپنے ملک سمیت پوری دنیا کا امن خراب کرتے ہیں۔ اس نوعیت کی ایک مثال اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو ہیں۔

وزیر دفاع نے مزید کہا کہ ڈیجیٹل اور سائبر وار فیئر میں ہمیں بھارت کے خلاف قابل قدر کامیابی حاصل ہوئی ہے، چند گھنٹوں کے دوران جو بھارت کے ساتھ کیا اس کی مثال نہیں ملتی۔

اُن کا کہنا تھا کہ مودی کو اپنے سامنے سیاسی موت نظر آرہی ہے جو دراصل اب واقع ہو چکی ہے، بھارتی اب تک صدمے میں ہیں کہ ان کے ساتھ یہ ہوا کیا ہے؟

خواجہ محمد آصف نے یہ بھی کہا کہ ہماری فوج اور ہمارے بچوں نے وار فئیر میں نئی تاریخ رقم کی ہے۔

وزیر دفاع نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہن علیمہ خان کے بیان پر کہا کہ علیمہ خان کے لہجے میں راستہ ڈھونڈنے کی معمولی سی کوشش نظر آتی ہے، اس پر غور کیا جاسکتا ہے کہ وہ کیا چاہتے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ یہ اپنے مقاصد کے حصول کے لیے مذاکرات چاہتے ہیں، پی ٹی آئی کے باہر بیٹھے لوگ بھی ان کے مرضی سے بیان دیتے ہیں۔

Hot this week

India’s next flop show – The fifth generation fighter program – but why?

After the humiliating defeat at the hands of Pakistan,...

انڈیا کا اگلا فلاپ شو ففتھ جنریشن سٹیلتھ فائیٹر پروگرام ـ لیکن کیوں؟؟

پاکستان کے ہاتھوں ذلت آمیز شکست کے بعد بھارت...

Pakistan destroyed not 6 but more than 21 Indian jets and AWACS

The revelation by former Pakistani Foreign Minister Bilawal Bhutto...

China warned the US not to play with fire over Taiwan

Key Points - US Defense Secretary Pete Hegseth declared...

یومِ تکبیر پر فیلڈ مارشل عاصم منیر اور پاک فوج کی اعلی قیادت کی عوام کو مبارکباد

یوم تکبیر کے موقع پر مسلح افواج، چیئرمین جوائنٹ...

Topics

India’s next flop show – The fifth generation fighter program – but why?

After the humiliating defeat at the hands of Pakistan,...

Pakistan destroyed not 6 but more than 21 Indian jets and AWACS

The revelation by former Pakistani Foreign Minister Bilawal Bhutto...

China warned the US not to play with fire over Taiwan

Key Points - US Defense Secretary Pete Hegseth declared...

نریندرا مودی کے حالیہ اشتعال انگیز بیان پر پاکستانی حکومت اور عوام کا شدید ردعمل

بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے حالیہ اشتعال انگیز بیان...

وزیراعظم شہباز شریف کی آذبائیجان کے صدر الہام علیوف سے ملاقات اور اظہار تشکر

وزیراعظم شہباز شریف نے آذبائیجان کے صدر الہام علیوف...

Our Defence News Site

spot_img

Related Articles

Popular Categories