پاکستان بھرپور دفاعی صلاحیت کا مالک ہے ، بھارت کو حاوی نہیں ہونے دیں گے ۔ شاہ محمود قریشی

پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے ایک نیوز میڈیا چینل کو دیے گئے انٹرویو کے دوران بھارت پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ پاکستان میں دہشت گرد تنظیموں کو معاونت اور مدد فراہم کر رہا ہے ۔ پاکستان اپنے دفاع کی بھرپور صلاحیت و قابلیت رکھتا ہے ۔ بھارت کسی طور پاکستان … Continue reading پاکستان بھرپور دفاعی صلاحیت کا مالک ہے ، بھارت کو حاوی نہیں ہونے دیں گے ۔ شاہ محمود قریشی