سعودی عرب میں سینما کے فروغ اور ماڈرن فلم پروڈکشن کیلئے شاہی سرپرستی بڑی غیر متوقع تبدیلی ہے

گلف پریس اور العربیہ نیوز کے مطابق سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں سرکاری فلم اتھارٹیز نے فلمی صنعت کے فروغ کیلیے کام جاری ہے۔ اس سلسلے میں منقعدہ ایک مقابلے میں جیتنے والے 28 افراد کے ساتھ  نئی فلموں کی پروڈکشن کیلئے ایک معاہدے پر دستخط کیے ہیں۔ اس معاہدے کا مقصد ملک میں … Continue reading سعودی عرب میں سینما کے فروغ اور ماڈرن فلم پروڈکشن کیلئے شاہی سرپرستی بڑی غیر متوقع تبدیلی ہے