Monday, August 2, 2021

پاکستانی ماڈل اداکارہ صحیفہ جبار خٹک کا نیچرل حسن اور مغربی طرز لباس

صیفہ جبار خٹک کے مشہور برانڈ کے لئے جم لباس میں کچھ خوبصورت تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں۔ جہاں کچھ لوگوں نے ان کے مغربی نزاد لباس پر تنقید کی ، لیکن کچھ لوگوں نے ان کے لباس کی بیحد تعریف بھی کی ہے

پاکستانی اداکارہ اور ماڈل صیفہ جبار خٹک کی مغربی انداز کے لباس میں کچھ نئی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں۔ جن پر کچھ طبقات کی طرف سے تنقید کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ شو بزنس ماہرین کے مطابق ماڈل کو کسٹمر کی خواہشات کے مطابق لباس اپنانا پڑا ہے۔ جبکہ وہ فطری طور پر بہت خوبصورت بھی ہے۔ اور لوگ ماڈل شوٹنگ میں ان کو ڈراموں سے زیادہ پسند کرتے ہیں۔ اور زیادہ تر لوگ اس سے اس کی خوبصورتی کا راز پوچھتے ہیں۔

saheefa jabbar khattak

اگر ہم سال 2021 میں صحیفہ جبار خٹک کی عمر کی بات کریں تو وہ 32 سال کی ہیں۔ اور انہوں نے دو سال قبل شادی کی تھی اور اپنی شادی شدہ زندگی کا آغاز کیا تھا۔ جب اسے کسی بھی ڈرامے میں کاسٹ کیا جاتا ہے تو وہ ڈرامہ ضرور کامیاب ہوتا ہے۔ اور ماضی میں ، اس کا اے آر وائی ڈیجیٹل ڈرامہ سیریل بیٹی بہت مشہور ہوا۔

صیفہ جبار خٹک اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر بہت مصروف ہیں۔ وہ اپنے مداحوں سے پوچھے گئے سوالات کا فوری جواب دینے کی کوشش کرتی ہیں۔  انسٹاگرام پر ان کے پانچ لاکھ سے زیادہ فالوور ہیں۔ اور ہم آپ کو ایک بات بتائیں گے کہ وہ اداکارہ سجل علی کی بہترین دوست ہیں۔

 

صیفہ جبار خٹک کے مشہور برانڈ کے لئے جم لباس میں کچھ خوبصورت تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں۔ جہاں کچھ لوگوں نے ان کے مغربی نزاد لباس پر تنقید کی ، لیکن کچھ لوگوں نے ان کے لباس کی بیحد تعریف بھی کی ہے۔  آئیے تبصروں میں دیکھتے ہیں۔ آپ بھی ہمیں بتائیں گے کہ آپ کو اس لباس میں صحیفہ کیسی لگیں اور ان کے لباس کے بارے آپ کی کیا رائے ہے؟

saheefa jabbar khatatk 2

 

کشمیر میں عورت پر مظالم کے بارے یہ کالم بھی پڑھیں

قدیم ہندو تہذیب سے مودی تک عورت پر ظلم کی کہانی اور کشمیر میں ریاستی دہشت گردی

LATEST NEWS

CHINESE NEWS

OUR DEFENCE NEWS SITE

spot_img

INDIAN NEWS