Monday, August 2, 2021

پاکستانی اداکارہ سجل ایلی لندن سے جمائما خان کی انٹرنیشنل فلم سکرین پر نمودار ہونے والی ہیں

اس فلم کو جمیما خان نے پروڈیوس کیا ہے اور بھارت کے مشہور ہدایت کار شیکھر کپور نے ڈائریکٹ کیا ہے۔ فلم کی کاسٹ میں ایما تھامسن ، للی جیمز ، اور شہزاد لطیف شامل ہیں

سجل ایلی پاکستان کی چند بے حد مقبول اداکاراؤں میں سے ایک ہیں۔ ان کے اداکاری کے جوہر  دیکھ کر آپ کو یہ احساس ہوجائے گا کہ ان کا نیچرل ٹیلنٹ دلوں کیلئے کشش کا باعث ہے  اور وہ تمام حقیقی صلاحیتوں کی وجہ سے مشہور ہے

یاد رہے کہ سجل ایلی آخری بار ڈرامہ سیریل یہ دل میرا میں دیکھا گیا تھا۔ مارچ 2020 میں سجل علی کی شادی احد رضا میر سے ہوئی تھی۔ اس کے بعد سے سجل نے کسی ڈرامے میں اداکاری نہیں کی ۔ لیکن کہا جاتا ہے کہ پائپ لائن میں سجل کے چند خوبصورت پروجیکٹس موجود ہیں۔

بی بی سی میڈیا کے رپورٹر ہارون رشید نے اپنے ایک ٹویٹ میں انکشاف کیا ہے کہ ان کی اطلاعات کے مطابق سجل اہلی اس وقت لندن میں ایک فلم ”واٹس لو گاٹ ٹو ڈو ود اٹ“ کیلئے شوٹنگ کر رہی ہیں ۔

اس فلم کو وزیر اعظم پاکستان عمران خان کی سابقہ بیوی جمیما گولڈ سمتھ نے پروڈیوس کیا ہے اور اسے شیکھر کپور نے ڈائریکٹ کیا ہے۔ فلم میں ایما تھامسن ، للی جیمز ، اور شہزاد لطیف بھی ہیں۔ ہارون نے یہ بھی کہا کہ تصدیق کے لئے انہوں نے سجل علی کے نمائندے سے رابطہ کیا ہے۔

Sajal Aly on western screen

 

کشمیری سیاست کے بارے یہ خبر بھی پڑھیں

محبوبہ مفتی نے بھارتی پرچم ٹھکرا کر بھارت کو پاکستان پر ترجیح دینے کی غلطی کا اعتراف کر لیا

LATEST NEWS

CHINESE NEWS

OUR DEFENCE NEWS SITE

spot_img

INDIAN NEWS