Tag: Photos of Dananeer Mobeen

امریکی بمباری میں افغان طالبان کی فتوحات اور بھارتی ایجنٹوں کا فرار جاری ہے

افغانستان میں امریکی بمباری کی تیزی کے باوجود افغان طالبان کی پیش قدمی اور بھارت کی ایجنسیوں کے ایجنٹوں کا فرار جاری ہے۔ مزارِ شریف اور پلِ خمری کے نواح میں شدید لڑائی کی اطلاعات ہیں۔ اور بھارت نے...

طالبان کا قندوز اور مزار شریف پر قبضہ ، بھارتی طیاروں اور امریکی فضائیہ کی بمباری جاری

افغان طالبان شمالی شہر مزارِ شریف پر چاروں اطراف سے حملوں کے بعد کوٹ برگ سے شہر میں داخل ہو گئے ہیں۔ جبکہ سرکاری فوج کے جنرل سید مصطفی سادات کے مطابق شہر پر کنٹرول کیلئے لڑائی ابھی جاری...

امریکہ کی افغان طالبان پر بی 52 طیاروں اور گن شپ ہیلی کاپٹرز سے وحشیانہ بمباری شروع

امریکہ نے افغانستان سے انخلاء کے بعد تین اہم شہروں قندھار ، ہرات اور لشکر گاہ پر طالبان کی پیش قدمی کو روکنے کیلئے دنیا کے خطرناک ترین  بی 52 بمبار اور سپیکٹر گن شپ ہیلی کاپٹرز بھیج دیے...

افغان طالبان کی طوفانی پیش قدمی ، بھارت کے حامی جنرل رشید دوستم کا محل نذرِ آتش

افغانستان میں طالبان کی طوفانی پیش قدمی جاری ہے۔ طالبان نے نمروز کے بعد صوبہ جوزجان کے دارالحکومت شبرغان پر بھی قبضہ کر لیا ہے۔ شبرغان کا شہر افغان طالبان کے قبضے میں آنے والا دوسرا صوبائی دارالحکومت ہے۔...

پتوکی میں بدبخت باپ نے پندرہ سالہ بیٹی کو جنسی ہوس کا نشانہ بنا دیا

پتوکی میں ایک بدبخت باپ نے اپنی پندرہ سالہ بیٹی کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا ہے۔ پولیس نے اس درندہ صفت باپ کو گرفتار کر لیا ہے تفصیلات کے مطابق پتوکی ناروکی ٹھٹھہ میں ایک شیطان صفت باپ...